ملائشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالمپور ۔ 14 ستمبر (اے پی پی) ملائشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ جاری ہے۔برسا ملائشیا ڈرائیو یٹیو ایکسچینج میں نومبر کے لئے خام پام آئل کی سپلائی قیمت میں 1.5 فیصد اضافے کے ساتھ2873 رنگٹ (685.68 ڈالر)میں طے پائی۔ایکسچینج میں پچیس پچیس ٹن کی 57,600 لاٹس کا کاروبار ہوا۔ملائشین پام آئل کے نرخ میں گزشتہ چار دنوں میں 4 فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔

Leave a Reply