بیجنگ ۔ 3 نومبر (اے پی پی) ملائیشیا نے چین سے جنگی بحری بیڑوں کی خریداری کا تاریخی دفاعی سودا طے کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ دفاعی سودا جس کا اعلان ملائیشین وزیر اعظم نجیب رزاق نے کیاہے کے تحت دوجنگی بحری جہاز چین کے تعاون سے ملائیشیا اور دو چین میں تعمیر کئے جائیں گے۔