ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالمپور ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا میں سویا آئل کے نرخوں میں اضافہ ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے دسمبر کے لیے سودے 1 فیصد بڑھ کر 2193 رنگٹ (528.05 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 34137 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

مزید خبریں