کوالالمپور ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2 فیصد تک کمی آ گئی۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے فروری کے لیے سپلائی کے سودے 1.9 فیصد کمی کے ساتھ 2000 رنگٹ (480.42 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 52,163 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔پام آئل کے نرخوں میں 22 …
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2 فیصد تک کمی
کوالالمپور ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2 فیصد تک کمی آ گئی۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے فروری کے لیے سپلائی کے سودے 1.9 فیصد کمی کے ساتھ 2000 رنگٹ (480.42 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 52,163 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔پام آئل کے نرخوں میں 22 نومبر سے گزشتہ جمعہ تک 1.2 فیصد اضافہ ہوا تھا۔









