کوالالمپور ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ برآمد کم ہونا ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے فروری کے لیے سودے 0.1 فیصد کم ہوکر 2900 رنگٹ (695.44 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی