ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہ

کوالالمپور ۔ 16جولائی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ بہتر برآمدی رپورٹ و جولائی کی پیداوار میں کمی کے امکانات ہیں۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے ستمبر کے لیے سودے 62 رنگٹ (2.48 فیصد) اضافے کے ساتھ 2564 رنگٹ (601.88 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔