کوالالم پور ۔ 22 اپریل (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ رمضان المبارک کی ضروریات کے باعث اس کی طلب میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جولائی کیلئے سودے 1 فیصد بڑھ کر 2530 رنگٹ (575.26 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 56109 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں