ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

کوالالمپور ۔ 9 ستمبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے نومبر کیلئے سودے 0.7 فیصد کم ہوکر 2762 رنگٹ (658.87 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 62313 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

Leave a Reply