کوالالم پور ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ پیداوار میں کمی اور بھاری مقدار میں برآمد ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں نومبر کیلئے پام آئل کے سودے 1.5 فیصد اضافے کے ساتھ 2802 رنگٹ (667.94 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 54664 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں