کوالالمپور ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی محکمہ زراعت کی طلب بارے مثبت رپورٹ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں نومبر کیلئے پام آئل کے سودے 0.96 فیصد بڑھ کر 2829 رنگٹ (673 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 72166 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں