ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

کوالالم پور ۔ 16 ستمبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی ۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں نومبر کیلئے پام آئل کے سودے 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 2861 رنگٹ (683.31 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 67952 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

Leave a Reply