ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالمپور ۔ ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ مزید بڑھ گئے۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اپریل کے لیے سودے 1.1 فیصد اضافے کے ساتھ 2521 رنگٹ (644.59 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 39883 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔