ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میںکمی

کوالالمپور ۔ 26 جنوری (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی آنے کا عمل جمعہ کو بھی برقرار رہا پام آئل کے برآمدی نرخ ایک فیصد سے زیادہ تک گر گئے جس کی وجہ امریکی ڈالر کے مقابلے رنگٹ کی شرح تبادلہ میں بہتری آنا ہے۔