ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میںاضافہ

کوالالمپور ۔ 30 جنوری (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں ایک فیصد اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ رنگٹ کی شرح تبادلہ میں کمی اور طلب میں بہتری آنا ہے۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اپریل کے لیے سودے 1.4 فیصد اضافہ کے ساتھ 2519 رنگٹ (649.39 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی پچیس پچیس ٹن وزن …

کوالالمپور ۔ 30 جنوری (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں ایک فیصد اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ رنگٹ کی شرح تبادلہ میں کمی اور طلب میں بہتری آنا ہے۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اپریل کے لیے سودے 1.4 فیصد اضافہ کے ساتھ 2519 رنگٹ (649.39 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی پچیس پچیس ٹن وزن کی حامل کل 27,261 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔