کوالالم پور ۔ 23 مئی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ مستحکم برآمدی طلب ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اگست کیلئے سودے ایک فیصد اضافے کے ساتھ 2662 رنگٹ (618.64 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 43548 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ