کوالالمپور ۔ 24 مئی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ رنگٹ کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور پیداوار میں اضافے کی توقع ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اگست کیلئے سودے 1.7 فیصد کم ہوکر 2617 رنگٹ (609.74 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔مارکیٹ میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 40143 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں کمی