ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں کمی

کوالالمپور ۔ 30 مئی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ سپلائی میں اضافہ اور طلب میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں اگست کیلئے پام آئل کے سودے 1.5 فیصد کم ہوکر 2516 رنگٹ (589.16 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 36845 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply