کوالالم پور ۔ 19 جولائی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ اس کی پیداوار میں اضافے کا امکان ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کیلئے سودے 0.95 فیصد گر کر 2513 رنگٹ ( 586.60 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 33201 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں