کوالالمپور ۔ 13 فروری (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے،مارکیٹ کے مطابق رواں ہفتے میں پام آئل کے برآمدی نرخ ایک ماہ کی بلند سطح پر آگئے ہیںجس کی وجہ ملائشین پام آئل بورڈ کی جانب سے حوصلہ افزاءبرآمداتی رپورٹ آناہے۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اپریل کے لیے سودے 1.2 فیصد اضافہ کے ساتھ 2543 رنگٹ (645.92 ڈالر …
ملائیشین پام آئل کے نرخ ایک ماہ کی بلند سطح پر آگئے
کوالالمپور ۔ 13 فروری (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے،مارکیٹ کے مطابق رواں ہفتے میں پام آئل کے برآمدی نرخ ایک ماہ کی بلند سطح پر آگئے ہیںجس کی وجہ ملائشین پام آئل بورڈ کی جانب سے حوصلہ افزاءبرآمداتی رپورٹ آناہے۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اپریل کے لیے سودے 1.2 فیصد اضافہ کے ساتھ 2543 رنگٹ (645.92 ڈالر ) فی ٹن طے پائے









