ملاوٹی کھانا کھانے سے ہر سال 4 لاکھ20 ہزار افراد کی موت ہوجاتی ہے ، عالمی ادارہ صحت

اقوام متحدہ ۔ 8 جون (اے پی پی) عالمی ادارہ برائے صحت(ڈبلیوایچ او) نے پہلے غذائی تحفظ کے عالمی دن کی شروعات سے پہلے غیر محفوظ اور ملاوٹی کھانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس کی وجہ سے دنیا میں ہر سال چار لاکھ 20 ہزار لوگوں کی موت ہوجاتی ہے۔غیر محفوظ کھانے سے مرنے والوں کے اعدادو شمار میں سب سے زیادہ پانچ سال سے کم عمر کے …

اقوام متحدہ ۔ 8 جون (اے پی پی) عالمی ادارہ برائے صحت(ڈبلیوایچ او) نے پہلے غذائی تحفظ کے عالمی دن کی شروعات سے پہلے غیر محفوظ اور ملاوٹی کھانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس کی وجہ سے دنیا میں ہر سال چار لاکھ 20 ہزار لوگوں کی موت ہوجاتی ہے۔غیر محفوظ کھانے سے مرنے والوں کے اعدادو شمار میں سب سے زیادہ پانچ سال سے کم عمر کے بچے شمال ہیں جن کی تعداد ایک لاکھ 25 ہزار ہے۔رپورٹ کے مطابق 40 فیصد بچوں کے کھانے میں پیدا ہوئی بیماری کی وجہ سے موت ہوتی ہے۔

Leave a Reply