ملبوسات کی درآمدات میں اگست کے دوران 7.28 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے دوسرے مہینے میں ملبوسات کی درآمدات میں 7.28 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق اگست 2018ءکے دوران پاکستان نے ملبوسات کی درآمدات پر 1.61 ارب روپے کا زرمبادلہ خرچ کیا جو گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے دوران 7.28 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ سال اگست کے مہینے میں پاکستان میں …

اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے دوسرے مہینے میں ملبوسات کی درآمدات میں 7.28 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق اگست 2018ءکے دوران پاکستان نے ملبوسات کی درآمدات پر 1.61 ارب روپے کا زرمبادلہ خرچ کیا جو گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے دوران 7.28 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ سال اگست کے مہینے میں پاکستان میں ملبوسات کی درآمدات پر 1.5 ارب کا زرمبادلہ خرچ کیا تھا۔

مزید خبریں