ملتان اور مضافات میں موسم سرد،جزوی طورپرابرآلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

76
rain
rain

ملتان۔ 18 فروری (اے پی پی):محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم سرد،جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

منگل کےروز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت27.0 اورکم سے کم 12.3سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کا تناسب 78فیصد اور شام پانچ بجے 40 فیصد تھا۔کل بد ھ کے روز طلو ع آفتاب صبح چھ بجکر 50 منٹ پر اور غروب آفتاب شام 6بجکر07منٹ پر ہوگا۔