ملک بھر میں فسادیوں کیخلاف آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے لاہور ، کھاریاں اور سرائے عالمگیر میں مشترکہ سرچ آپریشن ، 20 مشتبہ افراد گرفتار،غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا،آئی ایس پی آر راولپنڈی ۔ 19 جون (اے پی پی) ملک بھر میں فسادیوں کیخلاف آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے ، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لاہور ، کھاریاں اور سرائے عالمگیر میں مشترکہ سرچ آپریشن کے …
ملک بھر میں فسادیوں کیخلاف آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے

مزید خبریں
ملک بھر میں فسادیوں کیخلاف آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے
لاہور ، کھاریاں اور سرائے عالمگیر میں مشترکہ سرچ آپریشن ، 20 مشتبہ افراد گرفتار،غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا،آئی ایس پی آر
راولپنڈی ۔ 19 جون (اے پی پی) ملک بھر میں فسادیوں کیخلاف آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے ، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لاہور ، کھاریاں اور سرائے عالمگیر میں مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 20 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق تازہ کارروائی میں پنجاب رینجرز ، سی ٹی ڈی ، پولیس اور حساس اداروں نے حصہ لیا۔ لاہور کھاریاں اور سرائے عالمگیر سے20مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار افراد کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ ، بارود ، آٹو میٹک گنز ، بلٹ پروف جیکٹس اور درجنوں گولیاں برآمد کی گئیں۔








