17.7 C
Islamabad
پیر, مارچ 31, 2025
ہومعلاقائی خبریںملک بھر کی طرح سیالکوٹ میں بھی شب قدر نہایت عقیدت و...

ملک بھر کی طرح سیالکوٹ میں بھی شب قدر نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی

- Advertisement -

سیالکوٹ۔ 28 مارچ (اے پی پی):ملک بھر کی طرح سیالکوٹ میں شب قدر نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ ر مضان المبارک کی ستائیسویں رات عقیدت واحترام مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی گئی ۔اس موقع پر چھوٹی بڑی مساجد اور امام بارگاہوں میں محافل نعت،مجالس،ذکر و اذکار، محافل شبینہ اور شب گزاروں کے لیے سحری کا اہتمام بھی کیا گیا۔

اس موقع پر علماء اکرام نے شب قدر کی فضیلت و اہمیت پر خصوصی تقاریر کیں اور دنیا بھر کے مسلمانوں سمیت پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔اس موقع پر
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=576867

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں