ملک میں انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹس کے انعقاد سے کھلاڑیوں میں مزید کھیلنے کا جذبہ پیدا ہوگا، کوچ معین الدین شاہ

اسلام آباد ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) ٹینس کوچ معین الدین شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹس کے انعقاد سے کھلاڑیوں میں مزید کھیلنے کا جذبہ پیدا ہوگا۔ گذشتہ روز اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت اسلام آباد ٹینس کورٹ میں شہید بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ شروع ہے جس میں غیر ملکی کھلاڑی بھی حصہ لے …

اسلام آباد ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) ٹینس کوچ معین الدین شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹس کے انعقاد سے کھلاڑیوں میں مزید کھیلنے کا جذبہ پیدا ہوگا۔ گذشتہ روز اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت اسلام آباد ٹینس کورٹ میں شہید بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ شروع ہے جس میں غیر ملکی کھلاڑی بھی حصہ لے رہے ہیں اور جن کا تعلق بھارت، روس، امریکہ، یوکرائن، برطانیہ ، کینیڈا، جرمنی، آئرلینڈ، سپین، آسٹریلیا اور ترکی سے ہے اور ٹورنامنٹ میں بھر پور انداز میں حصہ لے رہے ہیں۔

Leave a Reply