اسلام آباد ۔ 6 فروری (اے پی پی) پاکستان آٹو موٹیو ایسوسی ایشن (پاما) نے کہا ہے کہ ملک میں تیار کی جانے والی کاروں کی پیداوار 2 لاکھ یونٹس سالانہ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ نئی آٹو پالیسی کے تحت گاڑیاں تیار کرنے والی بین الاقوامی کمپنیوں کی جانب سے اس شعبہ میں سرمایہ کاری سے پیداوار میں مزید اضافہ متوقع ہے۔
ملک میں کاروں کی پیداوار 2 لاکھ یونٹس سالانہ سے تجاوز کر گئی، پاما

مزید خبریں