اسلام آباد ۔ 5ستمبر (اے پی پی) گذشتہ مالی سال 2018ءکے دوران شدید گرمی کے دوران ملک میں بجلی کی زیادہ سے زیادہ طلب 25 ہزار 227 میگاواٹ رہی ہے جبکہ 2022ءتک بجلی کی طلب 30 ہزار میگاواٹ تک بڑھنے کی توقع ہے۔ نیپرا سٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2017ءکے مطابق ملک بھر میں 500 کے وی کے 80 فیصد سے زائد ٹرانسفارمرز پر استعداد سے زائد 80 فیصد لوڈ ہے …
ملک میں گذشتہ مالی سال کے دوران بجلی کی زیادہ سے زیادہ طلب 25,227 میگاواٹ رہی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5ستمبر (اے پی پی) گذشتہ مالی سال 2018ءکے دوران شدید گرمی کے دوران ملک میں بجلی کی زیادہ سے زیادہ طلب 25 ہزار 227 میگاواٹ رہی ہے جبکہ 2022ءتک بجلی کی طلب 30 ہزار میگاواٹ تک بڑھنے کی توقع ہے۔ نیپرا سٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2017ءکے مطابق ملک بھر میں 500 کے وی کے 80 فیصد سے زائد ٹرانسفارمرز پر استعداد سے زائد 80 فیصد لوڈ ہے جبکہ 132 کے وی کے ٹرانسفارمز پر استعداد سے زائد 55 فیصد لوڈ ڈالا گیا ہے








