اسلام آباد۔4نومبر (اے پی پی):ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 23.93ارب ڈالر ہو گئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ 29 اکتوبر 2021 کو ملک کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 23.93 ارب ڈالر ریکارڈ کئے گئے ہیں۔
ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 23.93ارب ڈالر تک پہنچ گئے

مزید خبریں