اسلام آباد ۔24 جون (اے پی پی)ملک کے مختلف علاقوں میں بعض سیاسی جماعتوں کے اجتماعات کے ساتھ ہی اتوار سے الیکشن مہم شروع ہوگئی ہے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کل کراچی سے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کرے گی، پارٹی صدر شہباز شریف کراچی میں مختلف تقریبات میں شرکت اور اجتماعات سے خطاب کےلئے شہر کا دورہ کررہے ہیں
ملک کے مختلف علاقوں میں بعض سیاسی جماعتوں کے اجتماعات کے ساتھ ہی اتوار سے الیکشن مہم شروع