اسلام آباد ۔ 19 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے معروف صحافی، ادیب، دانشور، کالم نگار اور ڈراما نویس منو بھائی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی پیغام میں عرفان صدیقی نے کہا کہ منو بھائی دبستان کا درجہ رکھتے تھے۔
منو بھائی دبستان کا درجہ رکھتے تھے، وفات سے پیدا ہونے والا خلاءمشکل سے پر ہوگا، عرفان صدیقی

مزید خبریں