اسلام آباد ۔ 28 مئی (اے پی پی) اپریل 2018ءکے دوران موبائل براڈبینڈ کے صارفین کی تعداد میں 20 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے اعدادو شمار کے مطابق مارچ 2018ءکے اختتام پر موبائل براڈبینڈ کی خدمات سے استفادہ کرنے والے صارفین کی تعداد 5 کروڑ 30لاکھ ریکارڈ کی گئی تھی جو اپریل 2018ءکے اختتام پر 20 لاکھ کے اضافہ سے 5 کروڑ …
موبائل براڈبینڈ کے صارفین کی تعداد میںاپریل کے دوران 20 لاکھ اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 مئی (اے پی پی) اپریل 2018ءکے دوران موبائل براڈبینڈ کے صارفین کی تعداد میں 20 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے اعدادو شمار کے مطابق مارچ 2018ءکے اختتام پر موبائل براڈبینڈ کی خدمات سے استفادہ کرنے والے صارفین کی تعداد 5 کروڑ 30لاکھ ریکارڈ کی گئی تھی جو اپریل 2018ءکے اختتام پر 20 لاکھ کے اضافہ سے 5 کروڑ 50 لاکھ تک بڑھ گئی ہے۔








