موصل میں جھڑپوں سے 5 ہزار افراد معذور ہوئے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ ۔ 5 اپریل (اے پی پی) اقوام متحدہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عراق کے شہر موصل میں جاری جھڑپوں کے نتیجہ میں 5 ہزار افراد معذور ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے عراق مشن کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ ملک کے قومی صحت کے اعداد و شمار کے مطابق موصل میں ہونے والی جھڑپوں میں تقریباً 4 ہزار …

اقوام متحدہ ۔ 5 اپریل (اے پی پی) اقوام متحدہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عراق کے شہر موصل میں جاری جھڑپوں کے نتیجہ میں 5 ہزار افراد معذور ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے عراق مشن کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ ملک کے قومی صحت کے اعداد و شمار کے مطابق موصل میں ہونے والی جھڑپوں میں تقریباً 4 ہزار 800 سو سے زیادہ افراد اپنے بعض اعضاءسے محروم ہو گئے ہیں۔

مزید خبریں