مولانا شوکت احمد شاہ اتحاد کی مثال تھے، یاسین ملک

سرینگر ۔ 10 اپریل (اے پی پی) جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کشمیری عالم دین اورجمعیت اہلحدیث کے سابق صدر مولانا شوکت احمد شاہ کوان کے یوم شہادت پر زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیںجموں و کشمیر کی تاریخ میں اتحاد و اتفاق کی علامت کے طور پر ہمیشہ یاد رکھاجائے گا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یاسین ملک نے انکے یوم شہادت کے سلسلے …

سرینگر ۔ 10 اپریل (اے پی پی) جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کشمیری عالم دین اورجمعیت اہلحدیث کے سابق صدر مولانا شوکت احمد شاہ کوان کے یوم شہادت پر زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیںجموں و کشمیر کی تاریخ میں اتحاد و اتفاق کی علامت کے طور پر ہمیشہ یاد رکھاجائے گا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یاسین ملک نے انکے یوم شہادت کے سلسلے میں پارٹی دفتر پر منعقدہ ایک مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مولانا شوکت احمد شاہ کو جموںو کشمیر کی آزادی ،وحدت و اتحاد ، فلاح و بہبود،دین کی ترویج و اشاعت اور ایک داعی کی حیثیت سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

مزید خبریں