مول پاکستان کا ضلع کوہاٹ میں واقع مردان خیل ٹو ویل پر کام کامیابی کے ساتھ مکمل، 1200ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور 1400 بیرل یومیہ تیل حاصل ہو گا

اسلام آباد ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) مول پاکستان نے ضلع کوہاٹ میں واقع مردان خیل ٹو ویل پر کام کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا ہے جس سے 1200ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور 1400 بیرل یومیہ تیل حاصل ہو گا۔ مول پاکستان کے ذرائع کے مطابق کمپنی پاکستان میں اپنے کاروبار کو وسعت دینا چاہتی ہے اور اس سلسلہ میں سرمایہ کاری میں بھی اضافہ کیاجائے گا۔ …

اسلام آباد ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) مول پاکستان نے ضلع کوہاٹ میں واقع مردان خیل ٹو ویل پر کام کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا ہے جس سے 1200ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور 1400 بیرل یومیہ تیل حاصل ہو گا۔ مول پاکستان کے ذرائع کے مطابق کمپنی پاکستان میں اپنے کاروبار کو وسعت دینا چاہتی ہے اور اس سلسلہ میں سرمایہ کاری میں بھی اضافہ کیاجائے گا۔ مردان خیل ٹو ویل پاکستان میں توانائی کی صورتحال کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

مزید خبریں