موچکو پولیس کی کارروائی ،منشیات فروشی میں ملوث 2مبینہ ملزمان گرفتار،موٹر سائیکل اور190گرام آئس برآمد

149
اٹک پولیس نے زمین فروخت کرنے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے ہتھیانے والا نوسرباز ملزم گرفتار کر لیا

کراچی۔ 12 جون (اے پی پی):تھانہ موچکو پولیس نے سپارکو روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث 2مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ایک موٹر سائیکل اور190گرام آئس برآمد کرلی۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں دانش اور امجدشامل ہیں۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیاہے۔