مکہ دفاعی معا ہد ہ تاریخی پیش ر فت ہے، ڈویژنل صد ر پی پی پی تسنیم ا حمد قریشی

سا بق و ز یر مملکت و ڈویژنل صد رپاکستان پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی،ضلعی صد ر پی پی پی ملک حا مد نو ازاعوا ن ایڈوکیٹ،تحصیل صد ر سلانوالی وسا بق ٹکٹ ہولڈر را ئے حسن رضا بھٹی ایڈوکیٹ نے کہا ہے

سرگودھا۔ 10 اگست (اے پی پی):سا بق و ز یر مملکت و ڈویژنل صد رپاکستان پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی،ضلعی صد ر پی پی پی ملک حا مد نو ازاعوا ن ایڈوکیٹ،تحصیل صد ر سلانوالی وسا بق ٹکٹ ہولڈر را ئے حسن رضا بھٹی ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ مکہ دفاعی معا ہد ہ تاریخی پیش ر فت ہے ا س سے ہما ر ی دفاعی صلا حیتیں مز ید مضبو ط ہو گی ۔

انہوں نے کہا کہ مشتر کہ معا ہد ہ پا کستا ن سعو د یہ تر کیہ کے محفو ظ مستقبل کی ضما نت اور ا من کی تار یخی دستا و یز ہے، اسلامی د نیا کے اتحا د کی علا مت ا س معا ہدے کا پا کستا ن پیپلزپارٹی بھرپور طریقہ سے خیر مقد م کر تی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستا ن پیپلزپارٹی نے ہمیشہ ہی ملک وقو م کے مفادا ت میں کئے گئے ہر اقدام کی بھرپور حمایت کی، د فاعی معا ہد ہ اور سہ ملکی اسلامی اتحا د بہت ضروری تھا ، یہ مسلم دنیا میں سلامتی و استحکا م کے لئے بنیا د ی ستو ن ثا بت ہو گا۔

 

مزید خبریں