میانمار کے فوجی سربراہ روہنگیا بحران ختم کریں، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) واشنگٹن۔امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹِلرسن نے میانمار کی فوج کے سربراہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ راخین ریاست میں جاری تشدد کو ختم کرنے میں مدد کریں۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق میانمار کی فوج کے سربراہ مِن آونگ ہلاینگ سے ٹیلی فون پر بات چیت میں ٹِلرسن نے رخائن ریاست میں جاری انسانی بحران اور وہاں ہونے والے مظالم سے متعلق رپورٹوں …

واشنگٹن ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) واشنگٹن۔امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹِلرسن نے میانمار کی فوج کے سربراہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ راخین ریاست میں جاری تشدد کو ختم کرنے میں مدد کریں۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق میانمار کی فوج کے سربراہ مِن آونگ ہلاینگ سے ٹیلی فون پر بات چیت میں ٹِلرسن نے رخائن ریاست میں جاری انسانی بحران اور وہاں ہونے والے مظالم سے متعلق رپورٹوں پر تشویش کا اظہار کیا۔

Leave a Reply