میرپور ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) زلزلہ سے میر پور کے متاثرہ علاقہ جاتلاں کو جانے والی مین شاہراہ شہر سے تقریباً 11 کلومیٹر پہلے مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہے جس سے جاتلاں شہر کا اپر جہلم نہر سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ زلزلہ سے متاثرہ علاقے میں کھڑی شریف سے پہلے جبوٹ کے مقام پر زلزلہ سے تقریباً100 فٹ سڑک مکمل بیٹھ چکی ہے جبکہ …
میر پور کے متاثرہ علاقہ جاتلاں کو جانے والی مین شاہراہ شہر سے تقریباً 11 کلومیٹر پہلے زلزلہ سے مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہے

مزید خبریں
میرپور ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) زلزلہ سے میر پور کے متاثرہ علاقہ جاتلاں کو جانے والی مین شاہراہ شہر سے تقریباً 11 کلومیٹر پہلے مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہے جس سے جاتلاں شہر کا اپر جہلم نہر سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ زلزلہ سے متاثرہ علاقے میں کھڑی شریف سے پہلے جبوٹ کے مقام پر زلزلہ سے تقریباً100 فٹ سڑک مکمل بیٹھ چکی ہے جبکہ چچیاں چوہان سے آگے جاتلاں کو جانے والی اپر جہلم کے ساتھ کی دونوں سڑکیں مکمل بیٹھ چکی ہیں اور انہیں ٹریفک کے لئے مکمل بند کیا گیا ہے۔







