برسلز ۔ 28 اپریل (اے پی پی) امریکا کے نئے وزیر خارجہ مائیک پومپیو حلف اٹھانے کے تقریباً بارہ گھنٹوں بعد مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ میں شرکت کے لیے برسلز پہنچ گئے ہیں۔ نیٹو ہیڈکوارٹرز میں وہ اپنے اتحادی ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ بند دروازے کے پیچھے ہونے والی میٹنگ میں شریک بھی ہوئے۔ انہوں نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل ڑینس اسٹولٹن برگ …
نئے امریکی وزیر خارجہ کی برسلز میں نیٹو کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت

مزید خبریں
برسلز ۔ 28 اپریل (اے پی پی) امریکا کے نئے وزیر خارجہ مائیک پومپیو حلف اٹھانے کے تقریباً بارہ گھنٹوں بعد مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ میں شرکت کے لیے برسلز پہنچ گئے ہیں۔ نیٹو ہیڈکوارٹرز میں وہ اپنے اتحادی ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ بند دروازے کے پیچھے ہونے والی میٹنگ میں شریک بھی ہوئے۔ انہوں نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل ڑینس اسٹولٹن برگ کے ساتھ ملاقات کی ہے۔








