نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کوئٹہ کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد روانہ ہوگئے

144
Deputy Prime Minister
نائب وزیرِ اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی لندن میں دولت مشترکہ کی سیکرٹری جنرل پیٹریشیا اسکاٹ لینڈ سے ملاقات

کوئٹہ۔ 14 اگست (اے پی پی):نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کوئٹہ کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ کوئٹہ ائیر پورٹ پر گورنربلوچستان شیخ جعفرمندوخیل ،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سمیت دیگرنے ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو رخصت کیا ۔ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔