15.7 C
Islamabad
ہفتہ, مارچ 22, 2025
ہومقومی خبریںنائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو متحدہ عرب...

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت احمد بن علی الصیغ کا ٹیلیفون

- Advertisement -

اسلام آباد۔21مارچ (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت احمد بن علی الصیغ نے جمعہ کو ٹیلیفون کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں نے علاقائی اور بین الاقوامی امن و استحکام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے دوطرفہ اور کثیرالجہتی فورمز پر پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=575250

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں