نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

229
Deputy Prime Minister
Deputy Prime Minister

اسلام آباد۔13دسمبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔