اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے گزشتہ رات دیر گئے متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ جمعہ کو دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران دونوں رہنمائوں نے باہمی دلچسپی کے دوطرفہ اور کثیرالجہتی امور کے ساتھ ساتھ حالیہ علاقائی اور عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا اور …
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی اماراتی ہم منصب شیخ عبداللہ بن زید النہیان سے ٹیلیفونک گفتگو، حالیہ علاقائی اور عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے گزشتہ رات دیر گئے متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔
جمعہ کو دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران دونوں رہنمائوں نے باہمی دلچسپی کے دوطرفہ اور کثیرالجہتی امور کے ساتھ ساتھ حالیہ علاقائی اور عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا اور قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا








