- Advertisement -
مدینہ منورہ ۔6مارچ (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار جمعرات کو مدینہ منورہ پہنچ گئے۔
دفتر خارجہ کے مطابق انہوں نے مسجد نبوی ﷺ میں نماز ادا کی اور پاکستان سمیت امت مسلمہ کی فلاح و بہبود، خوشحالی اور ترقی کے لیے دعا کی۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=569566
- Advertisement -