30.5 C
Islamabad
بدھ, مارچ 26, 2025
ہومقومی خبریںنائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اشیائے خوردونوش کی قیمتوں...

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کے استحکام کو یقینی بنانے کے لیے اجلاس

- Advertisement -

اسلام آباد۔24مارچ (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کے استحکام کو یقینی بنانے کے لیے اہم اشیاء کی مارکیٹ سپلائی سے متعلق اجلاس کی صدارت کی۔ پیر کو دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیر اعظم نے کہا کہ گزشتہ اقدامات کے مثبت نتائج برآمد ہورہے ہیں۔ انہوں نے معاشی استحکام کے فوائد عام آدمی تک پہنچانے کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=575930

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں