اسلام آباد۔13ستمبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کا ٹیلی فونک رابطہ ،دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پاک۔امریکہ تعلقات میں مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا اور حالیہ علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ …
نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کا ٹیلی فونک رابطہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔13ستمبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کا ٹیلی فونک رابطہ ،دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ۔
دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پاک۔امریکہ تعلقات میں مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا اور حالیہ علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔








