نائیجریا میں تین خودکش حملہ میں 30 افراد ہلاک

ابوجا۔ 17 جون (اے پی پی)شمال مشرقی نائیجریا میں تین خودکش حملہ میں 30 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق یہ حملہ بورنو سٹیٹ کے دارالحکومت میدوگری سے 25 کلومیٹر دور ایک دیہات کنڈوگا میں ہوا جہاںایک خود کش حملہ آور نے ایک پرہجوم ہال میں داخل ہوتے وقت خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا لیاجہاں لوگ ایک بڑی سکرین پر فٹ بال میچ دیکھ رہے تھے۔ بعد ازاں …

ابوجا۔ 17 جون (اے پی پی)شمال مشرقی نائیجریا میں تین خودکش حملہ میں 30 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق یہ حملہ بورنو سٹیٹ کے دارالحکومت میدوگری سے 25 کلومیٹر دور ایک دیہات کنڈوگا میں ہوا جہاںایک خود کش حملہ آور نے ایک پرہجوم ہال میں داخل ہوتے وقت خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا لیاجہاں لوگ ایک بڑی سکرین پر فٹ بال میچ دیکھ رہے تھے۔ بعد ازاں قریبی ٹی سٹال پر موجود دو دیگر خود کش حملہ آورروں نے بھی خود کو دھماکہ سے اڑایا۔ ان حملوں میں 30 افراد ہلاکاور48 زخمی ہوئے۔ علاقہ کے سیلف ڈیفنس گروپ کے ایک لیڈرعلی حسن نے بتایا کہ خود کش حملہ مقامی وقت کے مطابق اتور کی شب 9 بجے ہوا جب ایک خود کش حملہ آور نے پر ہجوم ہال میں داخل ہونے کی کوشش کی جسے ہال کے مالک نے روکنے کی کوشش کی

Leave a Reply