نائیجیریا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ٹی ڈی اے پی

اسلام آباد ۔ 26 نومبر (اے پی پی) نائیجیریا کے سب سے بڑے شہر لاگوس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ”بیوٹی ویٹ افریقہ“ میں پاکستانی کمپنیوں کی شراکت سے برآمدت کے فروغ میں مدد ملے گی۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) کے حکام نے کہا ہے کہ نائیجیریا کی آبادی 198 ملین افراد پر مشتمل ہے اور اس کی بیوٹی مارکیٹ کا حجم 3 …

اسلام آباد ۔ 26 نومبر (اے پی پی) نائیجیریا کے سب سے بڑے شہر لاگوس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ”بیوٹی ویٹ افریقہ“ میں پاکستانی کمپنیوں کی شراکت سے برآمدت کے فروغ میں مدد ملے گی۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) کے حکام نے کہا ہے کہ نائیجیریا کی آبادی 198 ملین افراد پر مشتمل ہے اور اس کی بیوٹی مارکیٹ کا حجم 3 ارب ڈالر ہے۔