نائیجیریا کی سکیورٹی فورسز شہریوں پر تشدد کا سلسلہ بند کریں، ایمنسٹی انٹرنیشنل

لاگوس ۔ 26 جون (اے پی پی) حقوق انسانی کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ نائیجیریا کی سکیورٹی فورسز شہریوں پر تشدد کا سلسلہ بند کریں۔ تشدد سے متاثرہ افراد کی حمایت میں بین الاقوامی دن کے موقع پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے بیان میں کہا کہ تشدد اور ایسے دیگر مظالم کے خاتمے کے لئے نئی قانون سازی کے باوجود پولیس اور فوج کی حراست میں …

لاگوس ۔ 26 جون (اے پی پی) حقوق انسانی کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ نائیجیریا کی سکیورٹی فورسز شہریوں پر تشدد کا سلسلہ بند کریں۔ تشدد سے متاثرہ افراد کی حمایت میں بین الاقوامی دن کے موقع پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے بیان میں کہا کہ تشدد اور ایسے دیگر مظالم کے خاتمے کے لئے نئی قانون سازی کے باوجود پولیس اور فوج کی حراست میں تشدد اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مسلسل شکایات موصول ہوئی ہیں، اس کے علاوہ متاثرین ابھی بھی نائجیریا کے عدالتی نظام کے انصاف کی فراہمی، تشدد کے خاتمے ، ظالم کو سزا دینے اور ثقافت کی آزادی کو برقرار رکھنے میں ناکام ہونے کا انکار کر رہی ہے۔

Leave a Reply