ناروے، طیارہ سمندر میں جا گرا، 2 افراد ہلاک

اوسلو ۔ 12 فروری (اے پی پی) شمالی ناروے میں طیارہ گرنے سے اس میںسوار2 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی ناروے میں طیارہ گرنے سے اس میں سوار 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ طیارہ لوفوٹن نامی جزیرے کے قریب سمندر میں گرا جہاں پہنچنے والی امدادی ٹیم نے طیارے کا ملبہ تلاش کرلیا ہے۔اس حادثے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔